شیرین محل کلب نے انصاف انٹر کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
منگل 23 فروری 2016 15:11
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) پشاورمیں جاری پہلے انصاف انٹر کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے پری کوارٹر فائنل میچ میں شیرین محل نے آئی سی ایس کولٹس کو 7وکٹوں سے ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ،جمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں پہلے کھیل کر 185رنز بنائے۔
(جاری ہے)
جس میں وحید اللہ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 109رنز سکور کئے،اجمل خان نے 24رنز بنائے ۔
شیرین محل کی جانب سے میاں خان نے دو،عثمان شنواری ،ثاقب اورعرفان خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میں شیرین محل نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر پوراکیا۔سعید آفریدی نے111،عمران خان نے38اور عبدالعزیزنے 24رنز سکور کئے۔آئی سی ایم ایس کولٹس کی طرف سے عالمگیر نے دو،عبدالعلیم ،سجاد،ابراہیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔اسی طرح شیرین محل نے یہ میچ 7وکٹوں سے جیت لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.