پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کراچی‘ فائنل لاہور میں کرائے جانے کی اطلاعات
منگل 23 فروری 2016 15:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ ٹو کے میچز کراچی اور لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بی ایس ایل ٹو کا افتتاحی میچ کراچی جبکہ فائنل لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کا یہ بھی کہناتھا کہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کو وقتاًفوقتاً پاکستان کا دورہ کرایاجائیگا۔پی ایس ایل ٹو کا افتتاحی اور فائنل میچ پاکستان میں جبکہ بقیہ میچز دبئی میں کرائے جائینگے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈ یشن کا آغاز فروری 2017 سے شروع ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.