پاکستان نے مبینہ طور پر ہلمند میں افغانستان کی حدود کے اندر چوکیاں قائم کر لی ہیں ،افغان حکام کا الزام
منگل 23 فروری 2016 12:45
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے مبینہ طور پر جنوبی صوبے ہلمند میں افغانستان کی حدود کے اندر چوکیاں قائم کر لی ہیں ۔
(جاری ہے)
افغان میڈیا کے مطابق ہلمند کی صوبائی کونسل کے رکن عطاء اللہ افغان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مبینہ طور پر صوبہ ہلمند کے ضلع داشو میں افغانستان کی سرحد کے اندر تین کلو میٹر تک اپنی چیک پوسٹیں قائم کر لی ہیں ۔
افغان عہدیدار نے الزام عائد کیا کہ پاکستان اب بھی ہماری سر زمین پر حملہ کرنا چاہتا ہے اس لئے اس نے ہماری سر زمین پر فوجی تنصیبات تعمیر کرنی شروع کر دی ہیں ۔ دوسری جانب افغان ملٹری کور 215میوند کے کمانڈر محمد معین فقیر نے بھی الزام عائد کیا کہ پاکستان نے افغان سر زمین پر اپنی چیک پوسٹیں قائم کیں ہیں اس معاملے کو پاکستان حکام کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.