قصور میں آئل ٹینکرکے ٹائروں تلے کچل جانے کے باعث خاتون ہلاک
منگل 23 فروری 2016 12:18
قصور۔23 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 فروری۔2016ء) کمسن رکشہ ڈرائیورکی غلطی کیوجہ سے سوداسلف کی خریداری کیلئے مصطفی آباد آنیوالی 46سالہ خاتون آئل ٹینکرکے ٹائروں تلے کچلے جانے کے باعث ہلاک ہوگئی‘ رکشہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
(جاری ہے)
بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں دفتوہ کی رہائشی46سالہ اختربی بی سودا سلف کی خریداری کیلئے رکشہ پر سوار ہوکر مصطفےٰ آباد آرہی تھی جسے ایک 14/15سالہ کاکم سن لڑکاچلارہاتھا جب وہ فیروزپور روڈمصطفی آباد پہنچے تو قصور کی طرف سے آنیوالے تیزرفتار آئل ٹینکر کے سامنے آگئے ‘کمسن رکشہ ڈرائیورکے رکشہ کو تیزی سے موڑ نے سے اختربی بی اپنا توازن بر قر ار نہ رکھ سکنے کیوجہ سے سڑک پر گر گئی اور پیچھے سے آنیوالے تیزرفتار ٹینکرکے ٹائروں تلے بُری طرح کچلے جانے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گئی‘حادثہ کے فوری بعد کمسن رکشہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
مقامی پولیس نے ضروری کارروائی کیلئے رکشہ اور آئل ٹینکر کو اپنے قبضہ میں لے لیاہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.