رحیم یار خان اور کشمور میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق،10زخمی
منگل 23 فروری 2016 11:53
رحیم یار خان/کشمور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء ) رحیم یار خان اور کشمور میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے ۔رحیم یار خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے جبکہ کشمور میں مسافر کوچ سے تصادم میں تین کار سوار جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
منگل کو پولیس کے مطابق رحیم یار خان میں نیشنل ہائی وے پر بس اور ٹرالر میں ہونے والے تصادم سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ دوسری جانب کشمور میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور کار کے تصادم میں 3 کار سوار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ کار سوار افراد کی شناخت عبدالعزیز، صاحب خان اور وزیر کے نام سے ہوئی اور ان کا تعلق کندھ کوٹ سے تھا۔ پولیس نے کوچ کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے کوچ قبضہ میں لے لی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.