کابل : افغان صوبے ننگر ہار میں‌داعش کے 15 دہشت گرد مارے گئے ۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 11:43

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 فروری 2016ء) : افغان صوبے ننگر ہار میں کارروائی کے دوران داعش کے دہش گرد مارے گئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں داعش کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا نے بتایا کہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں شدت پسندوں سے ہتھیار اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :