پاکستانی اداکارہ نادیہ علی کا حجاب پہن کر فحش فلم میںکام کرنے کا انکشاف ، متعدد دھمکیاںموصول
میں یہ مذہب کے لیے نہیںبلکہ پاکستان کے لیے کر رہی ہوں۔ 24 سالہ نادیہ علی کا اپنے کام کے حوالے سے اظہار خیال
سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 11:39
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2016ء) : پاکستانی اداکارہ نادیہ علی کا حجاب پہن کر فحش فلموں میں کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے، سب سے زیادہ چونکا دینے والی خبر یہہے کہ نادیہ علی پاکستانی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عملی مسلمان لڑکی بھی ہیں ، نجی اخبار بزنس ٹائمز میں شائع ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ نادیہ علی نے حجاب پہن کر فحش فلم میں کام کیا ہے- اخبار کے مطابق اداکارہ نے فلم میں بھرپور جذبات کا مظاہرہ کیا ہے- فحش فلم میںکام کرنے کے بعدنادیہ علی کو متعدد دھمکیاں بھی موصول ہوئیں اور نادیہ علی پر حملے کی کوشش بھی کی گئی۔
تاہم اداکارہ نادیہ علی نے تمام ناقدین کو پس پشت ڈالتے ہوئے کہا کہ " پاکستانی لڑکی ہو کرفحش فلموں میں کام کرنا ایک روشن خیالی ہے " 24 سالہ نادیہ علی نے بزنس ٹائمز کو بتایا کہ "میرے لیے یہ کام مذہبی سے زیادہ ثقافتی ہے " نادیہ علی کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں ہم جنس پرست عورتوں کے ساتھ بھی ایسی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ "میں رواں برس عورت سے عورت کا ملاپ دکھانے کے آئیڈیا پر کام کرنے پر غور کر رہی ہوں تاکہ دنیا کو بتا سکوں کہ مشرق وسطٰی اور خصوصاً پاکستانی لڑکی اپنے اندر کتنی جنسی کشش رکھتی ہے،لیکن اسے جنسی ملاپ سے ہمیشہ منع کیا جاتا ہے، نادیہ علی نے بتایا کہ میں نے اپنی فلم میں دکھایا ہے کہ پاکستانی مرد کس طرح عورت کا استعمال کر کے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بناتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.