پشاور میں فنکاروں کی حکومت کی حمایت اور مخالفت میں ریلی
منگل 23 فروری 2016 11:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) خیبر پختونخوامیں انڈومنٹ فنڈ ز کی تقسیم نے فنکاروں کو ایک دوسرے کے مقابلے میں لاکھڑا کردیا، امداد لینے والے فنکاروں نے حکومت کی حمایت اور محروم رہ جانے والوں نے حکومت مخالف ریلی نکالی۔خیبر پختونخوا کے فنکاروں کے دو گروپ پشاور پریس کلب کے باہر جمع ہوئے۔
(جاری ہے)
ایک گروپ نے صوبائی حکومت کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے مخصوص فنڈ قائم کر کے 5 سو فنکاروں کو 30 ہزار روپیفی کس امداد فراہم کرکے قابل تحسین کام کیا ہے۔
مخالف گروپ نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور محکمہ ثقافت و صوبائی حکومت کے خلاف بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ طویل عرصے سے ثقافت کے فروغ کے لئے کام کررہے ہیں،لیکن صوبائی حکومت نیانہیں نظر انداز کردیا اور فنڈز پسند و ناپسند کی بنیاد پر تقسیم کئے گئے۔ادھر صوبائی محکمہ ثقافت کا کہنا ہے کہ جو فنکار ابھی تک امداد سے محروم ہیں انہیں امداد دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.