پاکستان سپر لیگ جہاں سے شروع ہوئی وہیں پر ختم ہو گی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 22 فروری 2016 23:01

پاکستان سپر لیگ جہاں سے شروع ہوئی وہیں پر ختم ہو گی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ جہاں سے شروع ہوئی وہیں پر ختم ہو گی۔ پاکستان سپر لیگ کا پہلا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوا تھا تب کرکٹ پنڈتوں نے کبھی بھی نہ سوچا تھا کہ فائنل مقابلہ بھی ان دونوں کے درمیان ہو گا۔

(جاری ہے)

لیکن دونوں ٹیموں نے تمام پنڈتوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے بڑی اور مہنگی ٹیموں کے چھکے چھڑا دیئے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فائنل مقابلہ کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :