افغان مفاہمتی عمل شروع کرنے کیلئے 4ملکی اجلاس (کل) کابل میں ہوگا ،پاکستانی وفد کی قیادت خارجہ سیکرٹری اعزاز چوہدری کریں گے ،ترجمان دفتر خارجہ

پیر 22 فروری 2016 22:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) افغانستان میں مفاہمتی عمل شروع کرنے کے لئے 4ملکی اجلاس (آج)منگل کو کابل میں ہوگا ، جس میں امریکہ ، پاکستان ،چین او افغانستان کے نمائندے شریک ہوں گے ۔

(جاری ہے)

پیر کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان میں مفاہمتی عمل شروع کرنے کے لئے 4ملکی اجلاس(کل) منگل کابل میں ہوگا۔ اجلاس میں مریکہ ، پاکستان ،چین او افغانستان کے نمائندے شریک ہوں گے۔پاکستانی وفد کی قیادت خارجہ سیکرٹری اعزاز چوہدری کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :