سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے آن لائن،موبائل ووٹنگ سسٹم پر غور
سفارت خانوں میں ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کار ممکن نہیں، انتخابی اصلاحات ذیلی کمیٹی کو آن لائن یا سمارٹ فون ووٹنگ پر کئی کمپنیوں نے بریفنگ دی الیکشن کمیشن کو 400الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریدار ی اور ستمبر کے بعدکسی ضمنی انتخاب میں تجربہ کرنے کی ہدایت کردی،عارف علوی کی بریفنگ
پیر 22 فروری 2016 21:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نیآئندہ عام انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے ،الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بائیو میٹرک سسٹم کے استعمال کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نادرا کو تیاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے ،ضمنی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو تجرباتی بنیادوں پر استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن ای وی ایم کی خریداری کے لئے ٹینڈر جاری کرے گا،سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے آن لائن ووٹنگ اور موبائل ووٹنگ سسٹم پر غور کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.