انجینئر امیر مقام کی زیرصدارت پیسکوکے اعلیٰ حکام کا سنگوٹہ پورن ہاؤس میں اجلاس
صوبے میں برف سے تباہ ڈھانچہ بحال ،آپریشنل نفری بڑھانے،بریکوٹ گرڈسٹیشن اورشموزئی فیڈرپرکام مزیدتیز ، مدین گردسٹیشن کو15مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایات کبل گرڈسٹیشن،پورن مخوزئی اورمارتونگ گرڈسٹیشن کیلئے اراضی کے حصول کو جلدازجلدیقینی بنایاجائے، انجینئر امیرمقام
پیر 22 فروری 2016 19:44
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی زیرصدارت پیسکوکے اعلیٰ حکام کی سوات سنگوٹہ میں اجلاس منعقدہوا جس میں پیسکوکے چیف ایگزیکٹیوانوارالحق سمیت پیسکورکے دیگراعلیٰ حکام وضلع ناظم سوات محمدعلی شاہ نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں انجینئر امیرمقام کوپورے صوبے اورخصوصاً ملاکنڈڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔
انجینئرامیرمقام نے پیسکوحکام کو پورے صوبے میں برف سے تباہ شدہ ڈھانچہ بحال کرنے،آپریشنل نفری بڑھانے،بریکوٹ گرڈسٹیشن اورشموزئی فیڈرپرکام مزیدتیزکرنے ، مدین گردسٹیشن کوہرصورت میں15مارچ تک مکمل کرنے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ کبل گرڈسٹیشن،پورن مخوزئی اورمارتونگ گرڈسٹیشن کیلئے اراضی کے حصول کوبھی جلدازجلدیقینی بنایاجائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.