چین کا ٹریژری بانڈ فیوچر ملی جلی شرح پر کھلا

پیر 22 فروری 2016 17:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) چین کا پانچ سالہ ٹریژری بانڈ فیوچرز مارچ 2016میں تصفیے کے کنٹریکٹ کے 0.03فیصد کے اضافے سے 100.87پوائنٹس پر کھلے کے پیش نظر پیر کو ملی جلی شرح پر کھلا ،جون 2016میں تصفیے کے لئے کنٹریکٹ 0.01فیصد کی کمی سے 100.405ژوان پر کھلا ، ستمبر 2015میں تصفیے کے لئے کنٹریکٹ 0.14فیصد کی کمی سے 100.13ژوان پر کھلا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ معینہ تاریخ پر پہلے سے تعین شدہ نرخ پر ٹریژری بانڈز کی خریداری یا فروخت کے معاہدے ہیں ، ان کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈز کی مالیت میں اتار چڑھاؤ سے فائدہ اٹھائیں یا جوا کھیلیں ۔ٹریژری بانڈفیوچرز شنگھائی میں قائم چائنا فنانشل فیوچرز ایکس چینج میں شروع کیا گیا تھا اور اس نے 6ستمبر 2013سے لین دین کا آغاز کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :