چین ، ہوشین 1300انڈیکس فیوچرز پیر کا اضافے کے ساتھ آغاز

پیر 22 فروری 2016 17:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) چین کا اہم ہوشین 1300انڈیکس فیوچرز مارچ 2016میں تصفیے کے معاہدے سے 1.02فیصد کے اضافے سے 3013پوائنٹس پرکھلنے کے ساتھ پیر کو اضافے کے ساتھ کھلا ۔ جون2016کامعاہدہ 0.5فیصد کے اضافے سے 2841.8پوائنٹس پر کھلا ۔

(جاری ہے)

ستمبر 2018ء کا کنٹریکٹ 1.47فیصد کے اضافے سے 2727پر کھلا ۔ انڈیکس فیوچرزچائنا فنانشل فیوچرز ایکس چینج میں شروع کیا گیا اور 16اپریل 2010سے لین دین کررہا ہے ۔ سی ایف ایف ای ایکس نے چاروں معاہدوں کی بنیادی مالیت 3399پوائنٹس مقرر کی ہے۔ہوشین 300انڈیکس شنگھائی اورشینزن سٹاکس مارکیٹس کی فہرستوں میں شامل مجموعی سٹاکس میں قریباً پانچواں ہے ۔

متعلقہ عنوان :