چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو کم پر بند ہوا

پیر 22 فروری 2016 17:50

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے کے ساتھ بند ہوا جبکہ مارچ 2016ء کا کنٹریکٹ 1.98فیصد کے اضافے سے 3.042پوائنٹس پر بندہوا ۔جون 2016کا کنٹریکٹ 1.51فیصد کے اضافے سے 2870پوائنٹس پر بندہوا ۔

(جاری ہے)

ستمبر 2016کا معاہدہ 1.520فیصد کے اضافے سے 2728.2پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاک انڈیکس کنٹریکٹ متفقہ تاریخ پر موجودہ قدر پر ہوشین 300انڈیکس کی فروخت یا خریداری کا معاہدہ ہے ، اس کا مقصد سرمایہ داروں کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کے مطابق فائدہ اٹھائیں یا جو ا کھیلیں ۔

انڈیکس فیوچرزچائنا فنانشل فیوچرز ایکس چینج میں شروع کیا گیا اور 16اپریل 2010سے لین دین کررہا ہے ۔ سی ایف ایف ای ایکس نے چاروں معاہدوں کی بنیادی مالیت 3399پوائنٹس مقرر کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :