کرپٹ سیاست دانوں نے ملک لوٹ کر 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں میں چھپائے، چوہدری محمد سرور
پیر 22 فروری 2016 16:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) سابق گورنر پنجاب تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرورنے کہا کہ کرپٹ سیاست دانوں نے ملک لوٹ کر 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں میں چھپائے رکھے ہیں ،سوئس حکومت نے اس سلسلے میں معلومات کا اشتراک کرنے کی پیشکش کی لیکن ہماری حکومت نے سودہ بازی کر کے پاکستان واپس لانے سے انکار کر دیاجبکہ دیگر ممالک کی ایک بڑی تعداداپنے ملکو ں کا پیسہ واپس لے لیا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوے کیا ، تحریک انصاف کا کرپشن کیخلاف واضح موقف ہے اور ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہتی ہے ، ملک میں کرپٹ عناصر جہاں بھی موجو ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تحری انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں موجود تھا اور اس میں سب نے متفقہ طور پر کہا کہ کرپشن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ ڈی جی احتساب کمیشن اور کمشنر درمیان معاملات ٹھیک نہیں چل رہے تھے اس لیے وہ مستفیٰ ہو گئی خیبر پختونخوا کے ڈی جی احتساب کو چاہیے تھا اگر کسی وزیر یا ایم پی اے کیخلاف کرپشن کا کوئی کیس ہے تو اس کی نشاندہی کریں لیکن انہوں نے حکومت پر کوئی الزام نہیں لگا یا انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں نچلی سطح پر کرپشن کے خاتمے کا دعویٰ تو نہیں کرتا لیکن حکومتی سطح پر کوئی کرپشن نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.