خیبر پختو نخوا میں ہسپتا لو ں کی بہتری ، مریضو ں کو طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے کو ئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا،مشتا ق احمد غنی
پیر 22 فروری 2016 16:13
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلا عا ت و اعلیٰ تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں ہسپتا لو ں کی بہتری اور مریضو ں کو طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے کو ئی بھی سمجھوتا نہیں کیا جا ئے گا ہما ری حکو مت کی اولین تر جی مریضو ں کو طبعی سہو لیا ت فرا ہم کر نا ہے اس لئے صو بے کی تما م بڑی ہسپتا لو ں کی خود مختا ری کے لئے آڈینس جا ری کیا ہے ۔
جس میں ڈا کٹرز،پیر میڈکل سمیت دیگر شعبو ں سے تعلق رکھنے وا لے ملا زمیں کو فا ئدہ ہو گاجس سے ہسپتا لو ں میں بہتری آئی گیادا رے بھی مضبو ط ہو نگے او مریضو ں کو بھی فا ئدہ ہو گا اور نئے آڈینس کے تحت تما م اختیا رات بورڈ آف ڈا ئیریکٹر کے پا س ہیں وہی مقا می سطح پر ان کے مسا ئل حل کر ے گا۔(جاری ہے)
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز1کڑوڑ75لا کھ رو پے کی لا گت سے سرب بائی پا س فیز ون بمعہ لنگ روڈ کہیا ل کے افتتاح اور چٹو گلی میں جلسہ عا م سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔
اس با ئی پا س کی تعمیر فرید اللہ مچھلی فرو س سلہڈ سے شرو ع ہو گی اور کا لا پل مری روڈ پر جا کر ملے گی جب کہ اس کے سا تھ چٹو گلی کہیا ل ،کنج ،کا لی پڑی ،محلہ عثما ن آباد، کو ٹیڑا،فا رق اعظم ،تکوا مسجد یو نیں کو نسل کہیال اور سنٹرل اربن بھی لنک روڈ ز بنا ئے جا ئیں گے جس سے یہ سا رے علا قے ایک دوسرے سے لنک ہو جا ئیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ انٹرا پا رٹی الیکشن کے کئے پا کستا ن تحریک انصا ف کے قا ئد عمرا ن خا ن نے ایک طریقہ وا ضع کیا ہے اس کے تحت 28فروری تک پا کستا ن تحریک انصاف کے ورکر انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے زیادہ سے زیادہ اپنی مو با ئل سم سے 90088پر اپنا نا م اور قو می شنا ختی کا رڈ نمبر سینڈ کریں جس کے بعد آپ کو ایک میسج آئے گا جس کو آپ نے محفوظ رکھنا ہے اور اس کے مطا بق اپ اپنی لسٹ تیار کریں جو انٹرا پا رٹی الیکشن میں مدد گا ر ثا بت ہو گا۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ہما ری حکو مت صو بے سے کر پشن کے خا تمہ کے لئے بہت سا رے قا نیں اسمبلی سے پا س کئے جس کے تحت ہما را کو وزیر ومشیر بھی اگر کر پشن کر ے گا تو نہیں بچ سکتا جس کی بدو لت آج صو بے سے کر پشن کا خا تمہ ہوا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.