چین پاکستان اقتصادی راہداری کے سیکورٹی اہلکاروں کیلئے بھاری فنڈز مختص کئے گئے ہیں ‘احسن اقبال
پیر 22 فروری 2016 16:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے سیکورٹی اہلکاروں کیلئے بھاری فنڈز مختص کئے گئے ہیں ‘ ایل این جی کی درآمدسے توانائی اورگیس کی قلت پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے لوگوں کی خوشحالی کیلئے فلاح وبہبودکے متعدد منصوبے شروع کئے ہیں ‘انہوں نے کہاکہ ایل این جی کی درآمدسے توانائی اورگیس کی قلت پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی مستقبل کی نسلوں کی تقدیر بدل دے گا۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس کے تمام شرکاء نے راہداری کے مغربی روٹ کا جائزہ لیا اور اس پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے حوالے سے کچھ چھپایانہیں گیا اور اس سے تمام صوبے یکساں مستفید ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.