چین کی سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا

پیر 22 فروری 2016 15:05

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) چینی سٹاک ماکیٹ میں گذشتہ روز اضافے کا رجحان رہا ۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس ایک فیصد اضافے کے ساتھ 2888.6پوائنٹس پر کھلا جبکہ شینزن انڈیکس 1.26فیصد اضافے کے بعد 10290.05پوائنٹس پر کھلا۔

(جاری ہے)

چین نیکسٹ انڈیکس 1.09فیصد کے اضافے کے ساتھ 2235.17پر کھلا ، اس طرح چین کی سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ دنوں کی نسبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :