کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

پیر 22 فروری 2016 14:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تیزاب گردی سے خاتون کا چہرہ اور جسم بْری طرح جھلس گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینکا ۔ ذرائع نے بتایا کہ خاتون کو طبی امدادکے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ‘ ملزم فرارہے

متعلقہ عنوان :