رگبی ورلڈ کپ چیلنج، شمالی کوئنزلینڈ اور لیڈز کے پلئیر آپس میں لڑپڑے

پیر 22 فروری 2016 13:46

رگبی ورلڈ کپ چیلنج، شمالی کوئنزلینڈ اور لیڈز کے پلئیر آپس میں لڑپڑے

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) رگبی ورلڈ کپ چیلنج میں کوئنز لینڈ اور لیڈز کے پلئیر آپس میں لڑپڑے، ریفری نے مکا مارنے والے پلئیر کو میدان سے باہر کردیا۔

(جاری ہے)

ورلڈکپ چیلنج میں لیڈر کے کھلاڑی مچ گربیٹ نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو دوران میچ مکا مار دیا۔ جس کے باعث دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ جس کے بعد میچ ریفری نے مکا مارنے والے کھلاڑی کو میچ ریفری نے ریڈ کارڈ دکھاکر میدان سے باہر کردیا، جبکہ شمالی کوئنز لینڈ کی ٹیم رگبی ورلڈکپ چینلج جیتنے میں بھی کامیاب ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :