ورلڈ ٹی 20سے قبل تجربات سے گریز ، بھارتی میڈیا دھونی پر برس پڑا
پیر 22 فروری 2016 13:45
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل ٹیم میں تجربات سے گریز کرنے پر بھارتی میڈیا کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر برس پڑا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف3ٹی ٹونٹی میچز کی ہوم سیریز کے تمام مقابلوں میں ایک ہی الیون کیساتھ میدان میں اترنے او ر تجربہ کار آف سپنر ہربھجن سنگھ کو موقع نہ دینے پر بھارتی میڈیا نے کپتان ایم ایس دھونی کو آڑے ہاتھوں لیا،اس موقع پر مڈل آرڈر بلے باز سریش رائنا اپنے دوست اور کپتان دھونی کی مدد کیلئے سامنے آئے ،انکا کہنا تھا کہ بڑے ایونٹ سے قبل ہر ٹیم مومینٹم چاہتی ہے اور اسی لیے ٹیمیں زیادہ سے زیادہ کھلاڑی کو ایک ساتھ کھیلنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔
سری لنکا کیخلاف پہلے میچ شکست کے باوجود ہم نے اپنی حتمی الیو ن برقرار کھی جس کا صلہ ہمیں دیگر سیریز میں کامیابی کی صورت میں ملا۔رائنا کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم ایشیاء کپ میں بھی تجربات سے گریز کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.