شرجیل خان کو ایشیاء کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان
شرجیل خان کو قومی ٹیم کا حصہ بنانے کا باقاعدہ اعلان ایک سے دو روز میں متوقع ہے، ذرائع
پیر 22 فروری 2016 13:26
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے تیسرے پلے آف میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے شرجیل خان کو ایشیاء کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔پاکستان سپر لیگ کے انتہائی اہم میچ میں پشاور زلمی کے خلاف برق رفتار سنچری بنانے والے شرجیل خان کو شاندار کارکردگی کی بنیاد پرایشیاء کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق شرجیل خان کو قومی ٹیم کا حصہ بنانے کا باقاعدہ اعلان ایک سے دو روز میں متوقع ہے۔شرجیل خان پاکستان سپرلیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ ہیں اور دبئی میں کھیلے گئے پلے آف کے تیسرے میچ میں شرجیل خان نے 50 گیندوں پر سنچری بنائی جب کہ مجموعی طو رپر پشاور زلمی کے خلاف انہوں نے 8 چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 62 گیندوں پر 117 رنز بنائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.