جوڈیشل مجسٹریٹ ارم جہانگیر بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر جبری ریٹائر

پیر 22 فروری 2016 13:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ ارم جہانگیر کو جبری ریٹائر کردیا۔ پیر کو رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ارم جہانگیر کو جبری ریٹائر کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ارم جہانگیر کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الزامات ثابت ہونے کے بعد عہدے سے ریٹائر کیا۔ ارم جہانگیر کو بدعنوانی‘ اختیارات کے ناجائز استعمال پر ریٹائر کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :