دوستی بس اور سمجھوتہ ایکسپریس سروس معطل، مسافروںکی سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر،
مسافروں کی سہولت کے لیے بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نفیس زکریا مسافروںکے ویزوں کی مدت میںتوسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع بھارتی ہائی کمیشن
سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 12:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء) : دوستی بس اور سمجھتی ایکسپریش سروسز معطل ہوے کے باعث پاکستان سے گئے متعدد مسافر بھارت میں پھنس گئے ہیں۔ مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن منظور میمن کا کہنا ہے کہ پاکستانی مسافروں کے ویزے کے معاملے پر بھارتی وزارت خارجہ سے رابطہ کر لیا ہے۔
ترجمان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ مسافروں کے ویزے سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کو تحریری طور پر بھی آگاہ کر دیا ہے۔ پاکستانی مسافر قونصلر محمد الیاس سے رابطہ کر سکتے ہیں فوکل پرسن محمد الیاس نظامی سے 00911126889186 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے بھارتی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.