کرم ایجنسی، شہید انوڈنڈ میں امریکی ڈرون حملہ،تین افراد ہلاک ‘ ایک زخمی
پیر 22 فروری 2016 11:24
ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے شہید انوڈنڈ میں امریکی ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک ‘ ایک زخمی ہوگیا‘ ڈرون طیارے سے تین خالی مقامات پر چار میزائل فائر کئے گئے‘ زخمی شخص کو دوآبہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
پیر کو ذرائع کے مطابق لوئر کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے شہید انوڈنڈ میں علی الصبح امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور اہک زخمی ہوگیا۔
امریکی ڈرون طیارے سے تین خالی مقامات کو نشانہ بنا کر چار میزائل داغے گئے۔ ڈرون حملے کے نتیجے میں دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں جبکہ زخمی شخص کو دوآبہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مارے جانے والے افراد کا عسکریت پسندوں سے تعلق بتایا جاتا ہے۔ علاقے میں ڈرون طیارے کی نچلی پروازوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.