ہنگو : کرم ایجنسی کے قریب پاک افغان سرحدی علاقہ پر امریکی ڈرون حملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 10:53

ہنگو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء) : کرم ایجنسی کے قریب پاک افغان سر حد کے قریبی علاقہ شہید انوڈنڈ میں امریکی ڈرون حملہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

(جاری ہے)

سر کاری ذرائع کے مطابق حملے میں دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ حملے میں 4 میزائل فائر کئیے گئے جس میں 3 مکانات کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمی شخص کو دو آبہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :