پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کا پنجاب کا دورہ کر نے کا فیصلہ

اتوار 21 فروری 2016 23:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21فروری۔2016ء) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کا پنجاب کا دورہ کر نیکا فیصلہ ‘لاہور سمیت جنوبی پنجاب میں کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی پنجاب کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو آئندہ ماہ پنجاب کا ایک ہفتے کا دورہ کر یں گے جسکے دوران وہ جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارکنوں سے خطاب کے علاوہ بلاول ہا ؤس لاہور میں بھی پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کر یں۔

متعلقہ عنوان :