دکی کے علاقے میں 11 سالہ لڑکا پراسر طور پر لاپتہ

اتوار 21 فروری 2016 17:00

دکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء) دکی کے علاقے میں 11 سالہ لڑکا پراسر طور پر لاپتہ ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے میں11 سالہ لڑ کا محمد عمر گھر سے مدرسے پڑھنے کیلئے گیا اور پراسر ار طور پر لاپتہ ہو گیا پولیس نے واقعہ کے اطلاع ملنے پر بچے کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :