اولمپکس میں بھی پاکستان کا نام روشن کرونگی: یاسمین خان
امریکہ میں کئی ٹائٹل جیتے، تائی کونڈو میں بڑوں بڑوں کو چت کیا لیکن یاسمین نے پہلی بار ساوٴتھ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی
ہفتہ 20 فروری 2016 22:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) امریکہ میں کئی ٹائٹل جیتے، تائی کونڈو میں بڑوں بڑوں کو چت کیا لیکن یاسمین نے پہلی بار ساوٴتھ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ میگا ایونٹ میں پاکستان کو واحد گولڈ میڈیل جتوانے والی یاسمین خان نے فائنل فائٹ میں نیپال کو شکست دی۔
(جاری ہے)
گولڈ اور براوٴنز میڈلسٹ خواتین فائٹرز کے لئے کراچی میں ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔
وطن کی محبت میں یاسمین خان نے اولمپکس میں بھی پاکستان کا جھنڈا بلند کرنے کی ٹھان لی۔ ساتھی براوٴنز میڈلسٹ فائٹرز کا کہنا ہے کہ یاسمین کا تجربہ ہم سے زیادہ ہے، اگلی بار سونے کا تمغہ حاصل کریں گے۔یاسمین خان پرعزم ہیں کہ پاکستان میں لڑکیوں کو صحیح تربیت ملے تو یہ بھی بہت کچھ کر سکتی ہیں۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.