پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ہاکی ٹیم کیلئے پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد ‘150 کھلاڑیوں کی شرکت
ہفتہ 20 فروری 2016 21:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء ) نیشنل قومی ہاکی ٹیم کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد کیاگیا جس میں 150 سے زائد کھلاڑیوں نے صوبہ بھر سے شرکت کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر سجاد کھوکھر، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز سینئر سابق اولمپئن خالد بشیر ، فرحت حسین ، مصدق حسین ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئر مین سعید خان ، سیکرٹری سید ظاہر شاہ ، حاجی ہدایت ، سید ضیاء الرحمان بنوری ، تحسین اﷲ سمیت دیگر شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں ۔
سلیکشن کمیٹی نے تمام روز کھلاڑیوں کے کھیل کا جائزہ لیا منتخب کھلاڑیوں کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ ٹرائلز کے موقع پر لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بہترین انتظامات کئے گئے تھے اور ہر کھلاڑی کو میدان میں اپنے صلاحیت دکھانے کا بھرپور موقع فراہم کیاگیا ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر سجاد کھوکھر کا کھلاڑیوں سے باقاعدہ تعارف بھی کرایا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.