عابد شیر پی ایم ٹیز اتار کر سندھ کو اندھیروں میں ڈبو رہے ہیں، مولابخش چانڈیو

ہفتہ 20 فروری 2016 21:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیونے کہا ہے کہ عابد شیر علی پی ایم ٹیز اتار کر سندھ کو اندھیروں میں ڈبو رہے ہیں، عابد شیرعلی نے اپنی جماعت کے خلاف الیکشن لڑا،انہوں نے کہا کہ مردم شماری آئینی تقاضا ہے، جو اگر ملتوی کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج نکلیں گے،ہم آپریشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے،جو بات ہم نے کی وہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کی حکومت بھی کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :