ممبران اسمبلی کی استعدادکاربڑھانے کی غرض سے ورکشاپس کی مرحلہ وار نشستیں اختتام پذیر
کاوش قانون سازی کے عمل کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگی ،انیسہ زیب طاہر خیلی
ہفتہ 20 فروری 2016 19:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) خیبرپختونخوااسمبلی کے ممبران اورافسران کی استعدادکار کوبڑھانے کی غرض سے مری بھوربن میں منعقدہ مرحلہ وار ورکشاپس اختتام پذیر ہوگئیں جن میں مختلف ماڈیولزکے تحت اسمبلی کے اراکین اورکے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کو اس سلسلے میں آگاہی دی گئی۔ منعقدہ ورکشاپس میں قانون کی عمل داری اورانسانی حقوق جبکہ اسمبلی کے کردار سے متعلق مختلف موضوعات پر تربیت اور آگاہی سے شرکاء کو روشناس کرایاگیا ۔
ان مرحلہ وار ورکشاپس کی اختتامی نشست میں خیبرپختونخواکی وزیر معدنیات ومحنت اورخیبرپختونخوا سمبلی کی سٹیرنگ کمیٹی برائے کیپسٹی بلڈنگ کی چیئر پرسن انیسہ زیب طاہر خیلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے ممبران اوراسمبلی کے دیگر عملے کی کارکردگی کو فعال بنانے اوران کی استعدادکار کوبڑھانے میں مذکور ہ ورکشاپس اہمیت کی حامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.