کراچی، ماں کو چھریوں کے وار سے قتل کرنیوالے ملزم کیخلاف سٹیٹ بینک نے محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی

ہفتہ 20 فروری 2016 17:40

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 18فروری کے شب ماں کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے والے ملزم کے خلاف اسٹیٹ بینک نے محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم غلام ربانی اسٹیٹ بینک میں سینئر جوائنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھا ۔اب اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس افسوس ناک سانحہ کے بعد ملزم کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :