مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کا حزب المجاہدین کے عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ہفتہ 20 فروری 2016 16:58

سرینگر(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے حزب المجاہدین کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پولیس آفیسر نے بتایا کہ ضلع بڈگام میں آپریشن کے دوران ایک حزب عسکریت پسند اشفاق احمد وانی کو گرفتار کیا گیا ہے پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے عسکریت پسند سے رائفل اور کچھ اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :