ڈیرہ بگٹی ،سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک

ہفتہ 20 فروری 2016 16:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء) ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے جبدر میں سیکورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے خلاف کارروائی کر کے پانچ کیمپوں، ایک گاڑی،چار موٹرسائیکلوں اور اسلحہ و بارودی مواد کو تباہ کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :