ایشیا رگبی ڈویلپمنٹ سیونز ٹورنامنٹ 26 فروری سے شروع ہوگا
ہفتہ 20 فروری 2016 13:28
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء)ایشیا رگبی ڈویلپمنٹ سیونز ٹورنامنٹ 26 فروری سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہوگا جس میں پاکستان رگبی ٹیم بھی حصہ لے گی۔ پاکستان رگبی یونین (پی آر یو) نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
(جاری ہے)
ہیڈکوچ شکیل احمد کے مطابق ایونٹ کی تیاری کے سلسلے میں قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ زوروشور سے جاری ہے، امید ہے ٹیم میگا ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بہترین نتائج کے ساتھ واپس وطن لوٹے گی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان، چائنیزتائپے، بھارت، ایران، قزاخستان، لبنان، قطر، فلپائن، سعودی عرب، شام، تھائی لینڈ اور میزبان متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.