لودھراں‌: قطب پور ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں، امدادی کارروائیں‌جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 فروری 2016 11:27

لودھراں‌: قطب پور ریلوے اسٹیشن کے قریب  ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اُتر ..

لودھراں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 فروری 2016ء) : قطب پور ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مال بردار ٹرین کی سات بوگیاں بریک فیل ہونے کے باعث پٹڑی سے اُتر گئیں۔

(جاری ہے)

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ٹرین کو دوبارہ پٹڑی پر لانے کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :