سعودی عرب کی ٹرینوں میں نماز کیلئے خصوصی جگہ مختص

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 فروری 2016 22:41

سعودی عرب کی ٹرینوں میں نماز کیلئے خصوصی جگہ مختص
ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) سعودی عرب کی ٹرینوں میں نماز کیلئے خصوصی جگہ مختص کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عوام کی سہولت کیلئے کچھ عرصہ قبل ہی ٹرین سروس کا آغاز کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

عوام کی سہولت کیلئے شروع کی گئی ٹرین سروس جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہے۔ اس ٹرین میں حکومت کی جانب سے عوام کی سہولت کیلئے ایک ایسی شاندار سروس متعارف کروائی گئی ہے جس کی ہر جانب سے تعریف کی جا رہی ہے۔ ٹرین میں مسافروں کی سہولت کیلئے نماز کیلئے خصوصی جگہ مختص کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :