سندھ حکومت نے بھی عوام کو معیاری کھانا کھلانے کے لیے سندھ فوڈ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا
جمعہ 19 فروری 2016 22:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء) سندھ حکومت نے بھی عوام کو معیاری کھانا کھلانے کے لیے سندھ فوڈ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق فوڈ اتھارٹی کا بل وزیر اعلی سندھ نے منظور کرلیا ہے۔ دی سندھ فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2015 کا ڈرافت بنا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب نے 2011 میں فوڈ اتھارٹی بنائی تھی۔
(جاری ہے)
سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا سندھ فوڈ اتھارٹی پنجاب کی اتھارٹی کی طرح موثر ثابت ھوگی۔
۔۔۔؟پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل سربراہ ہے، سندھ کی اتھارٹی کو صوبائی وزیر ہیڈ کریں گے۔ڈائریکٹر بھی ہوگا لیکن وہ صوبائی وزیر خوراک کے ماتحت کام کریگا۔کیا ڈائریکٹر کو صوبائی وزیر کام کرنے دیگا۔سندھ کی اتھارٹی فوڈ لیبارٹریز بھی بنائیگی۔چھاپے بھی مارے جائیینگے، اور سزائیں بھی دی جائینگی۔ فوڈ اتھارٹی ریسٹورنٹس کو لائسنس کا اجرا کریگی۔اتھارٹی فیس بھی لے گی اور جرمانے بھی عائد کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.