پاکستان اور بھارت کے بہتر تعلقات سے خطے میں پائیدار امن قائم ہو گا ، ترقی کی راہیں کھلیں گی ،عالمی برادری کو بھی دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
سیاسی رہنماؤں،سفارتکاروں اور دفاعی تجزیہ کاروں کی نشریاتی ادارے سے گفتگو
جمعہ 19 فروری 2016 21:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) سیاسی رہنماوں،سفارتکاروں اور دفاعی تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے بہتر تعلقات سے خطے میں پائیدار امن قائم ہو گااور ترقی کی راہیں کھلیں گی۔عالمی برادری کو بھی دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ جمعہ کو ایک نشریاتی ادارے سے گفتگو میں پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نے کہا کہ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان اور بھارت کے دوطرفہ تعلقات میں بہت حد تک بہتری آئی ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی پالیسی کوا پنایا ہے اور اس سے معاملات میں کافی بہتری آئی ہے۔ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پرا ٹھایا اور اس مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا جن کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کرنے پر آمادہ ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.