تبلیغی جماعت یورپ کے امیر حافظ محمد پٹیل انتقال کرگئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 فروری 2016 20:44

تبلیغی جماعت یورپ کے امیر حافظ محمد پٹیل انتقال کرگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) تبلیغی جماعت یورپ کے امیر حافظ محمد پٹیل انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف دینی شخصیت اور تبلیغی جماعت یورپ کے امیر حافظ محمد پٹیل انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

امیر حافظ محمد پٹیل صاحب کا امریکہ اور یورپ ممالک میں دینی مدارس ، مساجد اور مکاتب کے قیام میں اہم ترین کردار رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :