پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنیکا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 19 فروری 2016 20:35

پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار19فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پشاور کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ ٹورنامنٹ میں باؤلنگ کو بہترین ہورہی ہے تاہم بلے بازوں کو مزید رنز کرنا ہوں گے ،پشاور نے تمیم اقبال کی جگہ جونی بیئر سٹو کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آج کامیچ ٹف ہوگا تاہم وہ جیت کے لیے پرعزم ہیں ۔ کوئٹہ نے نیتھن میکولم اور اعزاز چیمہ کو اہم میچ میں چانس دیا ہے ۔