قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کی مالی و قرضہ پالیسی 2015-16کی رپورٹ پیش

جمعہ 19 فروری 2016 19:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ نے مالی و قرضہ پالیسی برائے مالی سال2015-16کی رپورٹ پیش کردی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل نے مالی ذمہ داری اورتحریر قرضہ ایکٹ 2005کی دفعات 6اور7کے تحت رپورٹ ایوان میں پیش کی

متعلقہ عنوان :