اسلامی یونیورسٹی‘ نائب صدر تدریسی امور ڈاکٹر بشیرخان سے انڈونیشین ناظم الامور سامسو ریضال کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ‘شعبہ تعلیم میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق
جمعہ 19 فروری 2016 19:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء ) پاکستان میں انڈونیشین سفارتحانے کے ناظم الامور سامسو ریضال نے گزشتہ روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈاکٹر محمد بشیر خان ، نائب صدر تدریسی امور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور شعبہ تعلیم میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیاگیا۔
ان کے ہمراہ سفارتحانے کے سیکرٹری اول سمارتونوبھی اور ہیڈپروٹوکول فیض مولنا بھی تھے۔ سامسو ریضال نے کہا انڈونیشین سفارتحانہ اسلامی یونیورسٹی کے ساتھ تعلیمی امور اور دیگر باہمی امور میں تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے ۔ انہوں نے کہا اسلامی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات انڈونیشیا کے مختلف اداروں میں کلیدی عہدوں پر اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.