ترک ریڈ کریسنٹ کے پانچ رکنی وفد کا دورہ پاکستان
دونوں ممالک کی ریڈ کریسنٹ کا مستقبل میں مشترکہ طور پر انسانیت کی خدمت کے عزم کااعادہ ڈاکٹر رضوان نصیر نے پاکستان ریڈ کریسنٹ کی خدمات ، جاری منصوبوں اور مستقبل کی حکمت عملی پر بریفنگ دی
جمعہ 19 فروری 2016 19:13
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء ) قدرتی سانحات سے متاثرہ پاکستان کو قومی سطح پر اراضی کے استعمال اور محفوظ تعمیرات کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے۔ محفوظ تعمیرا ت ،اربن پلاننگ ، اراضی کے استعمال اور بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمدیقینی بناکرجانی و مالی نقصان کم کیا جا سکتا ہے۔ زلزلہ کے دوران بڑے پیمانے پر کی گئی غیرمحفوظ و ناپائیدار تعمیرات سے نقصان ہوتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان ریڈ کریسنٹ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر نے ایک بریفنگ میں کیا۔ اس موقع پر ترک ریڈ کریسنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حسین خان ، ڈی جی انٹرنیشنل افیئرز ایسک کوچک ، ہیڈ آف انٹرنیشنل پروگرام سیوال گوزیل و دیگر بھی موجودتھے۔اس سے قبل پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک ریڈ کریسنٹ کے پانچ رکنی وفد نے ڈیزاسٹرمینجمنٹ و لاجسٹک سیل ، ریجنل بلڈ ڈونیشن سنٹر کامعائنہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.