بلو چستان کے علا قے دکی میں کو ئلہ کی کا ن میں زہریلی گیس بھر جا نے سے 3کان کن جاں بحق

جمعہ 19 فروری 2016 17:51

دکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) بلو چستان کے علا قے دکی میں کو ئلہ کی کا ن میں زہریلی گیس بھر جا نے سے 3کا ن کن جاں بحق ہو گئے جن کا تعلق، افغا نستان سے بتا یا جا رہا ہے ،اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روز دکی میں واقع مقا می کو ئلہ کا ن میں زیریلی گیس بھر جا نے سے 3کا ن کن مر جا ن،راز محمد اورزابول جاں بحق ہو گئے جن کا تعلق افغانستان سے بتا یا جا رہا ہے ،مر نے والے افراد کی نعشیں ض بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کر دی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے بلو چستان میں کا نکنی کے شعبہ سے لو گوں کی بہت بڑی تعداد کا روزگا ر وابستہ ہے مگر سہو لیا ت کی کمی اور احتیا طی تدا بیر سے جا ن کا ری نہ ہو نے ، کا نوں میں گیسز اور دیگر با رے جا نچ پڑتا ل کا عملہ نہ ہو نے کی وجہ سے ہر ما ہ افسوس نا ک واقعات رونما ہو تے ہیں جن میں قیمتی انسانی جا نوں کا ضیاع ہو تا ہے مگر اس سلسلے میں اب تک حکو متی سطح پر کسی قسم کے اقدا ما ت نہیں کئے جا سکے ہیں گزشتہ سال سورینج کے علا قے میں کا ن میں زہریلی گیس بھر جا نے اور بعد ازاں دھما کہ ہو نے سے بھی درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے ،کا نوں میں تو دے گر نے اور گیس بھر جا نے سے رواں سال کے دوران بھی متعدد حادثا ت رونما ہو چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :