پشاور میں گران فروشوں اور غیر معیاری اشیاء خوردنوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں
جمعہ 19 فروری 2016 17:46
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان ہاشم خان نے گران فروشوں اور غیر معیاری اشیاء خوردنوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان نے ضلع بھر میں مختلف بازاروں پر چھاپے مار کر درجنوں دکانداروں کو فوڈ ایکٹ کی خلا ف ورزی پر جرمانے کرکے مراسلے تھانوں کو بھیج دئیے۔
اور اُن کے 3/6 فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کر لیے جبکہ کئی دکانداروں سے اشیاء خوردنوش کے نمونے لے کر تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ہاشم خان نے متنبہ کیا کہ فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اُنہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری اشیاء خوردنوش سرکاری نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.