اسلام آباد : یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌کمی کا امکان

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں‌ 4 روپے 61 پیسے کا امکان ہے ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 فروری 2016 12:56

اسلام آباد : یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌کمی کا امکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) : آئندہ ماہ یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ذرائع نے بتایا کہ یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5.45 روپے کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے پٹرول 4.61 روپے فی لٹر ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پانچ روپے فی لٹر، لائٹ ڈیزل 5 روپے دس پیسے ، مٹی کا تیل 4روپے72پیسے جبکہ ہائی آکٹین5 روپے45پیسے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :