کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے بسم اللہ خان غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند، باپ کو بیٹے پر فخر
جمعہ 19 فروری 2016 12:40
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ڈیبیو میچ میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بسم اللہ خان ایک غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند ہیں، باپ کو بیٹے پر فخر۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں لاہور قلندرز کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ڈیبیو میچ میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بسم اللہ خان نے ہر کسی کو اپنا مداح بنا لیا ہے۔
بسم اللہ خان کا تعلق بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے ہے اور وہ ایک یک غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند ہیں۔ بسم اللہ خان نے مشکل حالات کے باوجود مقامی کرکٹ کھیل کر اپنی جدوجہد جاری رکھی اور پھر بالاخر بین الاقوامی سطح پر اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارگردگی دکھا کر سب کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.